مساجد کے بلند مینار اور سعودی تاجروں کی منفعت !

IQNA

مساجد کے بلند مینار اور سعودی تاجروں کی منفعت !

7:54 - December 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3502162
بین الاقوامی گروپ: سعودی سٹی جازان کے لوگ دور سے مینار دیکھ کر نماز جماعت میں شرکت کی نیت سے اس سمت آتے ہیں مگر یہاں پیٹرول پمپ پر نصب مینار کو دیکھتا ہے

مساجد کے بلند مینار اور سعودی تاجروں کی منفعت !


ایکنا نیوز- المسار نیوز ایجنسی کے مطابق جازان سٹی کے قریب سے گزرنے والے مسافر یہاں دور سے مسجد کے بلند مینار دیکھ کر اس سمت آتے ہیں مگر یہاں دیکھتا ہے کہ پیڑول پمپ پر مینار لگا ہوا ہے

رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے یہاں ایک مسجد موجود تھی مگر ایک سعودی تاجر نے اس مسجد کو خرید کر یہاں پیٹرول پمپ بنایا ہے اور مسجد ایک اور جگہ تعمیر شفٹ کی گئی ہے۔


مسجد کے بیس میٹر مینار کو جان بوجھ کر پیٹرول پمپ پر باقی رکھا گیا ہے تاکہ لوگ دور سے مسجد سمجھ کر یہاں آیے اور شاید پیٹرول بھی خریدے۔


پیٹرول پمپ کو مسجد سمجھ کرآنے والے پیٹرول تو بھرتے ہیں مگر ایک یہاں ایک سائن بورڑ تک نہیں لگا ہوا کہ مسجد کہاں یا کس سمت واقع ہے !

3555909

نظرات بینندگان
captcha