مصر؛ خواتین کی کھیل اور قرآن میں یکساں سرگرمی + تصاویر

IQNA

مصر؛ خواتین کی کھیل اور قرآن میں یکساں سرگرمی + تصاویر

6:17 - January 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3502344
بین الاقوامی گروپ: مصر کے «اسوان» اسپورٹس کمپلیکس کی خواتین اسپورٹس کے علاوه قرآن کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں رهی هیں

مصر؛ خواتین کی کھیل اور قرآن میں یکساں سرگرمی + تصاویر

ایکنا نیوز- وٹو نیوز کے مطابق مصر کے «اسوان» اسپورٹس کمپلیکس کی کیی خواتین کھیل کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کے میدان میں کامیابیوں کے جوهر دکھا چکی هیں۔

اس اسپورٹس کمپلیکس کی قرآنی خواتین کے اعزاز میں مقامی انتظامیه کے تعاون سے تقریب منعقد کی گئی جسمیں انکی خدمات اور کارکردگی کو سراها گیا۔

مصر؛ خواتین کی کھیل اور قرآن میں یکساں سرگرمی + تصاویر

مقامی عهده دار ایمن عبدالمنعم مختار نے تقریب سے خطاب میں کها: امید هے که یه خواتین سب کے لیے مثال بنیں گی اور دیگر خواتین سپورٹس اور قرآنی میدان میں انکی تقلید کریں گے جنهوں نے قرآن مجید کو کامیابی کا اصول قرار دیا هے۔

تقریب میں تلاوت اور تواشیح کے علاوه کامیاب خواتین میں انعامات بھی تقسیم کیے گیے ۔

3564805

نظرات بینندگان
captcha