دبئی میں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

دبئی میں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

6:14 - January 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3502370
بین الاقوامی گروپ: اکیسویں دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلے رمضان المبارک میں « خیر و برکت کے سال» کے عنوان سے منعقد ہوں گے

دبئی میں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «arabianbusiness.com» کے مطابق ۲۰۱۷ کے لیے دبیی ایوارڈ کے اکیسویں قرآنی مقابلے « خیر و برکت کے سال» کے عنوان سے حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے تعاون سے رمضان المبارک میں منعقد ہوں گے۔

مقابلوں کے ہمراہ اہم قرآنی نشستیں بھی ہوں گی جنمیں ماہرین قرآن لیکچرز دیں گے۔


دبیی ایوارڈ کمیٹی کے مطابق قرآنی نشستوں میں قرآن مجید کی اہمیت اور خیر وبرکت کے عناوین سے دانشور حضرات خطاب بھی کریں گے۔


مقابلوں کی کمیٹی کے انچارج ابراهیم محمد بوملحه کا کہنا ہے: خیر و برکت کے عنوان سے نام رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ معاشرے میں خیر و برکت  اور نیکی کے مفاہیم اور اقدامات کو عام کیا جائے اور تمام کاموں میں مخیرین اور دیگر افراد کی شرکت کو ممکن بنانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرانا ہے ۔

3566341

نظرات بینندگان
captcha