کربلا کے قریب داعش کا حملہ پسپا

IQNA

کربلا کے قریب داعش کا حملہ پسپا

14:10 - January 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3502376
بین الاقوامی گروپ: عراقی رضا کار فورسز حشد الشعبی نے کربلا کے قریب «الرحالیه» میں داعش کا حملہ پسپا کردیا

کربلا کے قریب داعش کا حملہ پسپا


ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق صوبہ کربلا کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ الرحالیہ کے علاقے میں الانبار صوبے کے سرحد سے داعش کے عناصر نے حملے کی کوشش کی جسکو حشد الشعبی نے ہوشیاری سے ناکام بنایا.


گاڑی پر سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو رضاکار زخمی ہوئے مگر وہ علاقے میں داخل نہ ہوسکے۔


کربلا کے علاقے «العنکور» میں حملہ آوروں میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ باقی دو دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے۔


3567153

نظرات بینندگان
captcha