امریکہ؛ البرایٹ کی ٹرمپ کے مقابلے میں مسلمانوں کی حمایت

IQNA

امریکہ؛ البرایٹ کی ٹرمپ کے مقابلے میں مسلمانوں کی حمایت

14:18 - January 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3502378
بین الاقوامی گروپ: ڈونالڈ ٹرمپ کے مقابلے میں سابق امریکی وزیر خارجہ ٹرمپ نے مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے

امریکہ؛ البرایٹ کی ٹرمپ کے مقابلے میں مسلمانوں کی حمایت


ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرایٹ نے ٹویٹر پر لکھا ہے : میں تیار ہوں کہ ایک مسلمان کی حیثت سے مسلمان پناہ گزینوں کے ساتھ اپنا نام اندراج کرالوں

اس یکجہتی کا اظھار ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات اور بیانات کے بعد کیا گیا ہے

مسلم اور مہاجر مخالف پالیسیوں کے مخالفین نے ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے امریکی سیکورٹی کے لیے نامناسب قرار دیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ ٹرمپ دباو میں آکر چند مہینوں کے لیے مسلم اور مہاجر پالیسی کا اعلان کرے گا۔


کہا جاتا ہے کہ مسلم مخالف آرڈیننس پر جلد دستخط کرے گا جسکے مطابق شام اور بعض دیگر ممالک جیسے ایران، عراق، لیبیا اور یمن وغیرہ سے آنے پر کو امریکہ میں داخلے سے روک دیا جائے گا۔

3567073

نظرات بینندگان
captcha