لندن میں جدید اسلامی فیشن ڈریسز کی نمائش

IQNA

لندن میں جدید اسلامی فیشن ڈریسز کی نمائش

7:52 - February 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3502530
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ڈریسز کے جدید ترین نمونوں کی نمائش لندن میں منعقد کی گیی ہے

لندن میں جدید اسلامی فیشن ڈریسز کی نمائش


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «sky» کے مطابق نمایش کے انچارج کا کہنا ہے کہ آخری سالوں میں اسلامی طرز کے لباسوں کی مانگ میں کیی گنا اضافہ ہوچکا ہے اور بہت سے لوگ اس طرح کے ڈریسز میں دلچسپی لے رہے ہیں

اس نمایش میں چالیس ڈیزاینروں کے ڈریسز کے نمونے شامل ہیں۔


اسلامی لباس کی ڈیزاینر«بشری شیخ» جو دنیا کے مختلف ممالک میں کام کرچکی ہے انکا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر اسلامی لباس کے مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔


اسلامی فیشن لباس نمایش کے ترجمان«رومانا بنت ابوبکر» جو اس نمایش کی ویب سایٹ «Haute Elan» کے ایڈمن بھی ہے انہوں نے «اسکایی نیوز» سے گفتگو میں کہا کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں اسلام لباس کے کسٹمرز سب سے زیادہ ہیں۔

3575935

نظرات بینندگان
captcha