IQNA

8:59 - March 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3502592
بین الاقوامی گروپ: آن لاین سہ ماہی کورس سوئیزرلینڈ کے اهل بیت(ع) اسلامی ثقافتی مرکز میں شروع کیا گیا ہے

سوئیزرلینڈ میں آن لائن اسلامی تعلیم


ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ ahlebeyt.ch کے مطابق ویڈیو کانفرنس کے زریعے سے تاریخ اور اسلامی افکار کے حوالے سے درس دیا جائے گا۔


جرمن زبان میں شروع کیا جانے والا کورس ہر ہفتے اور اتوار کو دس سے بارہ بجے مقامی وقت کے مطابق دیا جاتا ہے۔


جسمیں سترہ سے تیس سال تک کے طلبا شرکت کررہے ہیں اور کورس کے اختتام پر ان کو اسناد بھی ملیں گے۔


کورس میں شرکت کرنے والوں کو مستقبل میں ایران کے علمی ادارے اور یونیورسٹی جامعة المصطفی(ص) العالمیه میں شارٹ کورس کرنے کے مواقع فراہم ہوں گے۔


3579267

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: