IQNA

15:09 - March 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3502638
بین الاقوامی گروپ: پنچائت کی صدر کو بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے عالمی یوم خواتین پر منعقدہ تقریب میں جانے سے روک دیا گیا۔ سیکورٹی حکام نے خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کرتے ہوئے اس کا سکارف اتروا لیا ۔
ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق عالمی یوم خواتین پر بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریب میں مسلم خاتون کا حجاب اتروا لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق کیرالہ پنچائت کی صدر کو بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے عالمی یوم خواتین پر منعقدہ تقریب میں جانے سے روک دیا گیا۔
 
سیکورٹی حکام نے خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کرتے ہوئے اس کا سکارف اتروا لیا ۔خاتون کو ایک گھنٹے تک سکارف نہیں ملا۔جبکہ پنچائت کے دیگر اراکین کی مداخلت پر خاتون کا سکارف دیا گیا۔
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: