IQNA

8:17 - March 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3502670
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز آل خلیفہ کے عناصر نے شیعہ آبادی پر حملہ کرکے ک سولہ شیعہ بحرینیوں کو گرفتار اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

ایکنا نیوز- منامہ پوسٹ کے مطابق گذشتہ روز صبح سویرے شیعہ آبادی میں اہلکاروں نے آپریشن کرکے متعدد بحرینی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔


رپورٹ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں اکثر بحرین جوان شامل ہیں جنکو شیعہ لیڈر کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں شیعہ سوشل ورکر شہید علی مومن کے چار بھائی اور چند کزن بھی شامل ہیں ۔

3583731

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: