IQNA

10:46 - March 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502674
بین الاقوامی گروپ: «ایشیا اسلامی ماڈل» کا ہفتہ اسلامی ڈریسز کی صنعت کی پیشرفت کے لیے تیس اپریل سے کوالالمپور میں منایا جائے گا

هفته «ایشیا اسلامی ماڈل» کوالالمپور میں منایا جائے گا


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Halal Focus» کے مطابق «ایشیا اسلامی ماڈل» کا مقصد اسلامی لباس کی صنعت میں رونق پیدا کرانے کے لیے منایا جارہا ہے

ایشیاء کو اسلام ماڈل بنانے کے موٹو کے ساتھ اسلامی ماڈل کا ہفتہ منانے کا پروگرم بنایا گیا ہے

اسلامی ماڈل ہفتہ کے آخری چہار دن اسلامی ڈریسز اور آرایش کے وسایل نمائش اور فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔


دس ہزار شایقین، ایک سو اسّی اسٹالز، سو ڈیزانینر، ماہرین میڈیا اور بیس ممالک کی شرکت کے ساتھ مذکورہ ہفتہ منایا جائے گا۔


پہلی بار اس ہفتے کو منانے کے اعلان کے ساتھ کہا جاتا ہے کہ اسلامی لباس میں امریکہ ، فرانس، ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیاء، ملایشیاء،عرب امارات اور برونائی کے ڈیزاینر اور ماہرین کی شرکت متوقع ہے۔

3583993

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: