IQNA

8:57 - March 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3502688
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے اکثر امام بارگاہوں اور مساجد میں جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کا آغاز ہوچکا ہے

پاکستان ؛ جشن ولادت حضرت زہرا(س)  کا آغاز


ایکنا نیوز- ولادت حضرت فاطمہ زہرا کی مناسبت سے امام بارگاہوں پر چراغانی کے ساتھ کراچی ، لاہور، پشاور اور کویٹہ کی اکثر مساجد میں جشن ہایے ولادت شروع ہوچکے ہیں ۔


مقامی وقت کے مطابق تمام محافل جشن رات نو بجے منعقد ہوں گی جنمیں پیروان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے.


کویٹہ کی مساجد خاتم الانبیا(ص) ؛ امام بارگاہ سیدآباد ، امام بارگاہ بیت الاحزان ، امام بارگاہ امام رضا (ع) ، امام بارگاہ نچاری اور امام بارگاہ سید آباد سمیت مختلف دیگر مدرسوں اور مساجد میں جشن ولادت کا اعلان کیا گیا ہے ۔


جشن ولادت حضرت زهرا(س) میں حضرت«فاطمه زهرا(س) کی شان میں منقبت خوانی ، تقاریر اور شاعری وغیرہ شامل ہیں۔

پاکستان ؛ جشن ولادت حضرت زہرا(س)  کا آغاز

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: