ستّر سالہ عمر رسیدہ خاتون کا قرآنی کارنامہ

IQNA

ستّر سالہ عمر رسیدہ خاتون کا قرآنی کارنامہ

7:50 - April 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3502738
بین الاقوامی گروپ: اردن کی خاتون «حاجة رئیفة الصمادی» المعروف «أم حسین» نے ستّر سال کی عمر میں حفظ قرآن کا کارنامہ انجام دیا ہے

ستّر سالہ عمر رسیدہ خاتون کا قرآنی کارنامہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «alsaa.net» کے مطابق اردن کے صوبہ اربد کے شہر «النعیمة» کی خاتون حاجة رئیفة الصمادی نے قرآن مجید سن سن کر قرآن مجید مکمل حفظ کرلیا ہے.


اما حسین کے نام سے معروف خاتون زیادہ پڑھی لکھی نہیں لہذا کیسٹوں کے زریعے سے تلاوت مسلسل سن کر انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے.


مذکورہ حافظہ قرآن خاتون کے حوالے سے سیٹلایٹ چینل «الیرموک» نے ڈکومنٹری نشر کرکے انکے کارنامے کو سراہا ہے۔

3586172

نظرات بینندگان
captcha