جرمنی؛ مساجد میں شفاف سرگرمیوں کا مطالبہ

IQNA

جرمنی؛ مساجد میں شفاف سرگرمیوں کا مطالبہ

7:56 - April 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3502740
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی وزارت اقتصاد نے مساجد میں شفاف سرگرمیوں کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا

جرمنی؛ مساجد میں شفاف سرگرمیوں کا مطالبہ


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خزانہ کے خصوصی معاون نے کہا ہے کہ مساجد اور ائمہ جماعات کے لیے قانون سازی کی جائے تاکہ انکی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے۔


ینس اسپاهن نے کہا کہ ضروری ہے کہ مساجد کے امام اور خطباء شفافیت کے لیے عربی ، ترکی یا دیگر زبانوں کی بجائے جرمن زبان میں خطبہ دینا شروع کریں۔


انہوں نے مساجد کے امام بالخصوص ترکی سے آنے والے علما سے مطالبہ کیا کہ وہ جرمن معاشرے کی اقدار کے مطابق ہم آہنگی کے لیے کردار ادا کریں ۔

3586181

نظرات بینندگان
captcha