فاطمه، فن لینڈ میں محبوب ترین ناموں میں شمار

IQNA

فاطمه، فن لینڈ میں محبوب ترین ناموں میں شمار

7:51 - April 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502743
بین الاقوامی گروپ: جہاں عربی زبان فن لینڈ میں تیسری اہم ترین زبانوں میں شمار کی جارہی ہے وہی لڑکیوں کے لیے بہترین فاطمہ کا نام بہترین ناموں میں قرار دیا جارہا ہے

فاطمه، فن لینڈ میں محبوب ترین ناموں میں شمار


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز ایجنسی کے مطابق مقامی چینل نے جب خبردی کہ اس ملک میں روسی اور اسٹونیای زبان کے بعد عربی زبان یہاں پر سب سے زیادہ محبوب زبان سمجھی جاتی ہے تو اسکینڈیناوی کے مشرقی جزیرے کے لوگ حیرت زدہ رہ گیے.


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پچاس لاکھ کی لگ بھگ آبادی میں تقریبا بائیس ہزار لوگ عربی میں بات کرتے ہیں تو اس یہ خبر جنگ کی آگ کی طرح میڈیا کے زریعے پھیل گیی اور لوگ اس خبر میں دلچسپی لینے لگے.


فن لینڈ کی نیوز ایجنسی کے مطابق یہاں کی خواتین میں «فاطمه» کا نام سے سب سے معروف اور محبوب شمار کیا جاتا ہے.


قابل ذکر ہے کہ آخری چند سالوں میں تیس ہزار سے زاید لوگ ایشیاء اور افریقہ سے فن لینڈ پہنچ گیے ہیں اور وقت فن لینڈ کی حکومت مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے سخت اقدامات پر غور کررہی ہے۔

3586254

نظرات بینندگان
captcha