عراق میں تیرہ رجب کے حوالے سے شاندار قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

عراق میں تیرہ رجب کے حوالے سے شاندار قرآنی مقابلوں کا اعلان

7:50 - April 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3502766
بین الاقوامی گروپ: مقدس مقامات کے ادارے کے تعاون سے ولادت با سعادت امام علی(ع) کے موقع پر بھار ولایت فیسٹیول کے عنوان سے «بصره» میں قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے

عراق میں تیرہ رجب کے حوالے سے شاندار قرآنی مقابلوں کا اعلان


ایکنا نیوز- قاف نیوز ایجنسی کے مطابق دوسرا بھار ولایت فیسٹیول ولادت با سعادت امام علی(ع) کے موقع پرصوبہ «بصره» میں قرآنی مقابلے منعقد ہورہے ہیں.


کل بروز ہفتہ سے مقابلے صوبہ بصرہ کے جنوبی علاقے میں بزرگ صحابی «زید بن صوحان العبدی» کے مزارکے ہال میں شروع ہورہے ہیں.


قرآنی فیسٹیول کے ہمراہ(الحشد الشعبی) شہیدوں کی تصویری نمایش اور «زید بن صوحان» کانفرنس بھی منعقد کی جارہی ہے.


قرآنی فیسٹیول کے آخر میں ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے جشن میلاد منعقد کیا جائے گا اور زایرین و شرکاء جشن کے لیے نذر ونیاز کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

3587255

نظرات بینندگان
captcha