لندن؛ قرآن مجید کے خطی نسخوں کی فروخت اگلے ہفتے سے + تصاویر

IQNA

لندن؛ قرآن مجید کے خطی نسخوں کی فروخت اگلے ہفتے سے + تصاویر

6:57 - April 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502819
بین الاقوامی گروپ: لندن کے سوٹبی علاقے میں قرآن مجید کے نایاب خطی نسخوں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہوگی

لندن؛ قرآن مجید کے خطی نسخوں کی لندن میں سیل + تصاویر


ایکنا- خبررساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق سوٹبی میں نادر قرآنی نسخوں کی شاندار سیل کا اہتمام «اسلامی دنیا کے فن» کے عنوان سے کیا جارہا ہے جس میں سینکڑوں سال پرانے نسخے شامل ہیں

اس قرآنی سیل میں نادر دعاوں اور آیات کی منتخیب کتابیں بھی شامل ہیں جنکی قیمتوں کا اندازہ چھ سے آٹھ ہزار پونڈ لگایا جاتا ہے۔

اس نمایش میں فارسی کے معروف شاعر عبدالرحمن جامی کی کتابت شدہ نسخہ جو سولویں صدی سے متعلق ہے کی قیمت دو سے تین ہزار پونڈ بتایی جاتی ہے۔

لندن؛ قرآن مجید کے خطی نسخوں کی لندن میں سیل + تصاویر


قرآنی سیل میں ساتویں اور آٹھویں صدی سے متعلق قرآنی نسخے موجود ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ انکی قیمت کا تخمینہ ممکنہ طور پر آٹھ سے بارہ ہزار پونڈ لگایا جاسکتا ہے.

لندن قرآنی نمایش میں عثمانی دور کے قرآںی نسخے جو مصطفی الزهنی کی کتابت ہے اسکی قیمت کا اندازہ بیس سے تیس ہزار پونڈ لگایا جارہا ہے جبکہ استانبول کے خطی نسخوں کی قیمت ایک لاکھ اسی سے ڈھائی لاکھ پونڈ ہوسکتی ہے۔

لندن؛ قرآن مجید کے خطی نسخوں کی لندن میں سیل + تصاویر

3589997

نظرات بینندگان
captcha