اخوان‌المسلمین کا اردوگان کو قرآنی تہنیتی پیغام

IQNA

اخوان‌المسلمین کا اردوگان کو قرآنی تہنیتی پیغام

7:10 - April 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3502837
بین الاقوامی گروپ: مصر کی اخوان‌المسلمین پارٹی نے ریفرنڈم میں کامیابی پر اردگان کو قرآنی آیت کے رو سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے

اخوان‌المسلمین کا اردوگان کو قرآنی تہنیتی پیغام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» نے مصری اخوان‌المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس پارٹی نے طیب اردگان کو ریفرنڈم میں کامیابی پر قرآنی آیات سے حوالہ دیکر تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔


اخوان‌المسلمین نے اختیارات میں تبدیلی کے ریفرنڈم میں کامیابی کے حوالے سے آیت ۱۲۶ آل عمران: «وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَى لَكُمْ وَلِتَطْمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ: اور خدا نے [کامیابی کا وعده} کو خوشخبری بنا کر [تاکہ تم خوش حال ہوجاو] تمھیں سکون بخشا»، لکھ کر اس امید کا اظھار کیا ہے کہ ترکی میں ترقی کے نیے روشن دریچے کھلیں گے۔


اخوان‌المسلمین کے اعلی کونسل کے رکن همام علی یوسف نے بھی اردگان کے نام پیغام میں آیت ۵۸ سوره یونس «قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ: کہو کہ خدا کے فضل و رحمت‏ سے [اہل ایمان] کو خوش ہونا چاہیے اور یہ ہر گردو غبار لانے والے سے بھتر ہے» کا حوالہ دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اردگان کی ریفرنڈم کامیابی کے بعد «وطن» ٹی وی میں بھی ( اخوان‌المسلمین کے ترجمان) نے اردگان کے «خدا ہمارے ساتھ » اور «کامیابی خدا کی ہے» جسیے ترانے پیش کرچکا ہے۔

3590830

نظرات بینندگان
captcha