کاظمین؛ زائرین امام کاظم‌ (ع) کے استقبال کے لیے آمادہ

IQNA

کاظمین؛ زائرین امام کاظم‌ (ع) کے استقبال کے لیے آمادہ

10:25 - April 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3502858
بین الاقوامی گروپ: روضہ امام موسی کاظم(ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شهادت امام موسی کاظم‌(ع) کی مناسبت سے گذشتہ تین روز میں دو ملین کے قریب زائرین بغداد پہنچ چکے ہیں

کاظمین؛ زائرین امام کاظم‌ (ع) کے استقبال کے لیے آمادہ


ایکنا نیوز-نیوزچینل العالم نے سومریه نیوز سے نقل کیا ہے کہ شہادت امام موسی کاظم (ع) کی مناسبت سے اس سال زایرین کی بڑی تعداد بغداد آرہی ہے جو ایک ریکارڈ شمار کیا جاتا ہے۔


رپورٹ کے مطابق بدھ سے جمعے کے دن تک انیس لاکھ زایرین مختلف شہروں سے بغداد پہنچ کے ہیں ۔


قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے سالوں میں اس موقع پر دو ملین زائرین شهادت امام موسی کاظم(ع) کے لیے عراقی دارالحکومت پہنچ جاتے تھے۔ یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔


شہادت امام کاظم کے حوالے سے عراق شہر کاظمین کے گرد سیکورٹی کے لیے سخت اقدامات کیے گیے ہیں۔

3592089

نظرات بینندگان
captcha