فلپاین، دارالقرآن مرکز میں جشن بعثت رسول اکرم (ص) + تصاویر

IQNA

فلپاین، دارالقرآن مرکز میں جشن بعثت رسول اکرم (ص) + تصاویر

6:40 - April 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3502875
بین الاقوامی گروپ: عید مبعث یا بعثت رسول اکرم کے حوالے سے منیلا کے «مهارلیکا» قرآنی مرکز میں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے

فلپاین، دارالقرآن مرکز میں جشن بعثت رسول + تصاویر


ایکنا نیوز- جشن بعثت رسول اکرم میں بڑی تعداد میں مقامی مسلمان شریک تھے

جشن بعثت نماز ظہرین کے بعد منعقد ہوا جس سے ایرانی کلچرل ایمبیسیڈر محمد جعفری ملک نے خطاب کیا ۔


مذکورہ پروگرام کے علاوہ ایرانی ثقافتی مرکز میں بھی گذشتہ شب جشن بعثت منایا گیا جس میں

ایرانی سفیر محمد تنهایی، کے علاوہ مقامی حکام ، بلیو مسجد کے امام عبدالروؤف سيدی، اورجامعہ المصطفی(ص) فلپاین کے سربراہ حجت‌الاسلام اكبری شریک تھے۔

فلپاین، دارالقرآن مرکز میں جشن بعثت رسول + تصاویر


ان پروگراموں میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات بھی دیے گیے۔

3592826

نظرات بینندگان
captcha