روس میں تمام سلفی ویب سایٹس بند

IQNA

روس میں تمام سلفی ویب سایٹس بند

6:36 - May 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502914
بین الاقوامی گروپ: روسی حکام نے ہزار سے زاید تکفیری اور داعش حامی ویب سایٹس پر پابندی لگا دی

روس میں سلفی ویب سایٹس بند


ایکنا نیوز- رپورٹ کے مطابق داعش اور تکفیری افکار کی ترویج کے لیے سرگرم ہزار سے زاید ویب سایٹس کو بلاک کردی گیی ہے۔

میڈیا پر نظارت کرنے والی ٹیم کے مطابق ہزاروں ویب سایٹس اور وبلاگ جو شب و روز داعش جیسی تنظیموں کے لیے مصروف عمل تھیں انکو بند کردیا گیا ہے۔


دہشت گردی کی روک تھام، شدت پسندی سے مقابلہ اور نظم وضبط کے لیے مذکورہ اقداما اٹھایا گیا ہے کیونکہ شدت پسندوں نے ان وسایل کو شدت پسندانہ افکار کے لیے استعمال کرنا شروع کیا ہے۔


کمیٹی کے مطابق شدت پسندی سے مقابلے کو ٹیکالوجی پر پابندی کا نام دینے سے گریز کیا جائے ۔

3595088

نظرات بینندگان
captcha