اسلامی مرکز سوئیڈن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی + تصویر

IQNA

اسلامی مرکز سوئیڈن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی + تصویر

6:39 - May 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502915
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں جان بوجھ کر آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا ہے

اسلامی مرکز سوئیڈن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی + تصویر

ایکنا نیوز- خبر رساں ویب سایٹ imamalicenter.se کے مطابق دارالحکومت اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں رات سوا گیارہ بجے آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق آگ لگانے کا واقعہ اتفاقی نہیں لگتا اور نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

پولیس اور فائربریگیڈ کی سخت کوشش کے بعد اس آتش سوزی کو کنٹرول کرلیا گیا ہے تاہم اس واقعے کے ذمہ داروں کو اب تک تعین نہیں ہوسکا ہے ۔

اس مرکز کو اسلامی تعلیمات اور افکار اہل بیت کی ترویج کے لیے اہم ادارہ سمجھا جاتا ہے ۔

اسلامی مرکز سوئیڈن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی + تصویر

3595007

نظرات بینندگان
captcha