آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی مسجد میں غیر مسلم طلبا کی آمد

IQNA

آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی مسجد میں غیر مسلم طلبا کی آمد

10:43 - May 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3502924
بین الاقوامی گروپ: موناش اسلام انجمن کے تعاون سے ویکٹوریا کی مسجد میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کی ہم آہنگی کے حوالے سے نشست کا اہتمام کیا گیا

آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی مسجد میں غیر مسلم طلبا کی آمد

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Herald Sun» کے مطابق ویکٹوری اسلامی کونسل کے سربراہ محمد محی‌الدین جو موناش یورنیورسٹی میں مایکروبایولوجی کے استاد بھی ہیں کا کہنا ہے: ویکٹوریا میں مساجد کے دروازے سب پر کھول کر ہم دوسروں کو ہم آہنگی کا پیغام دینا چاہتے ہیں

انکا کہنا تھا: ہم چاہتے ہیں کہ ویکٹوریا کے لوگ مسلمانوں کو قریب سے دیکھیں ان سے بات چیت کریں اور ایکدوسرے سے مضبوط تعلقات استوار کریں۔


محی‌الدین کے مطابق اوپن مسجد ڈے میں سوال جواب کے علاوہ تفریح پروگرامز بھی شامل ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ لوگ میڈیا کے زریعے سے اسلام کے بارے میں نادرست تصورات بنالیتے ہیں اگر وہ قریب سے دیکھے تو مسایل حل ہوسکتے ہیں۔

موناش مسجد کے علاوہ ویکٹوریا کے مختلف مساجد میں اوپن ڈے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

3595786

نظرات بینندگان
captcha