آسٹریلیا ؛ جشن ولادت منجی انسانیت کا اہتمام

IQNA

آسٹریلیا ؛ جشن ولادت منجی انسانیت کا اہتمام

10:18 - May 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3502959
بین الاقوامی گروپ: نیمہ شعبان اور ولادت امام زمانہ کی مناسبت سے ایڈیلیڈ میں شاندار جشن ولادت کا اہتمام کیا گیا ہے

آسٹریلیا ؛ جشن ولادت منجی انسانیت کا اہتمام


ایکنا نیوز- عيد نیمہ شعبان اور منجى عالم بشريت حضرت مہدی موعود(عج) كى ولادت کی مناسبت سے ايک عظيم شان محفل جشن كا اهتمام كيا گيا ہے. جس میں پاكستان اور هندوستان كے نامور شعراء خصوصی شركت فرماينگے۔

جعفری اسلامک سوسایٹی کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں قرآت قرآن، منقبت خوانی ۔اعمال نیمہ شعبان اور شاعری کے علاوہ حجت الاسلام غلام علی حیدری اس مناسبت سے خصوصی خطاب کریں گے ۔

جشن پروگرام Lothin Avenue, Windsor Gardens George Crawford Hall

میں نماز باجماعت سے آغاز ہوگا ۔

شعراء میں سید مختار فتح پوری، حسن زاکر اور میر تکلم میر کے علاوہ مقامی شعراء اور منقبت خوان شامل ہیں ۔ تمام منتظران امام زمانہ(عج) سے شرکت کی درخواست کی گیی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ اعمال شب جمعہ اور جشن جمعے کی رات کو منعقد کیا جایے گا۔

آسٹریلیا ؛ جشن ولادت منجی انسانیت کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha