امریکہ ؛ اسلاموفویبا میں ستاون فیصد اضافہ

IQNA

امریکہ ؛ اسلاموفویبا میں ستاون فیصد اضافہ

10:34 - May 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3502961
بین الاقوامی گروپ: امریکی اسلامی کونسل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم میں گذشتہ ایک سال کے دوران ستاون فیصد اضافہ ہوچکا ہے

امریکہ ؛ اسلاموفویبا میں ستاون فیصد اضافہ


ایکنا نیوز – رایٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف سال ۲۰۱۶ کے دوران نفرت انگیز جرایم کے ۲۲۱۳ واقعات رونما ہوچکے ہیں جو اس سے قبل سال کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے

مساجد پر حملہ اور دھمکیوں کے علاوہ سڑکوں پر حملے اور جاب دینے کے معاملے میں امتیازی برتاو شامل ہے۔


امریکن سیکورٹی اداروں کی سختی اور دباو الگ سے مسلمانوں کے لیے المیہ بن چکا ہے۔

امریکن اسلامی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کی مہاجرت کے علاوہ ٹرمپ کی کامیابی ان مسایل کی بنیادی وجہ قرار دی جاسکتی ہے۔

3597820

نظرات بینندگان
captcha