ویتنام؛ قدیم ترین مسجد کی مرمت سازی

IQNA

ویتنام؛ قدیم ترین مسجد کی مرمت سازی

7:25 - May 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503011
بین الاقوامی گروپ: ویتنام کی پہلی تاریخ مسجد «رحمت» کی از سرنو مرمت پر کام شروع کیا گیا ہے

ویتنام؛ قدیم ترین مسجد کی مرمت سازی


ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ینی شفق» کے مطابق ویتنام کے صوبہ «آن گیانگ» میں قایم تاریخی رحمت مسجد کی مرمت پر کام شروع کردیا گیا ہے

اس مسجد کی قدیم عمارت کی حالت خستہ ہوچکی ہے اور ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ اس کی مرمت کی جاتی ۔


«هوشی‌مین» شہر سے دو سو پچھتّر کیلو میڑ فاصلے پر واقع اس مسجد کو تعمیر سال ۱۸۰۷ میں کی گی تھی اور اسکو ملک کی سب سے پرانی اور تاریخی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔


رپورٹ کے مطابق اس مسجد کی از سرنومرمت کے بعد یہاں اسلامی دروس کا سلسلہ شروع کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ۸۷ ملین کی آبادی والے ملک ویتنام میں مسلمان اقلیت قوم میں شمار کیا جاتا ہے۔

3600720

نظرات بینندگان
captcha