العبادی نے شیخ عیسی قاسم کی نجف میں جلاوطنی کی مخالف کردی

IQNA

العبادی نے شیخ عیسی قاسم کی نجف میں جلاوطنی کی مخالف کردی

12:12 - May 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503048
بین الاقوامی گروپ: عراقی وزیراعظم نے شیخ عیسی قاسم کی جلاوطنی کے حوالے سے بحرینی حکومت کی درخواست کو مسترد کردی

العبادی نے شیخ عیسی قاسم کی نجف میں جلاوطنی کی مخالف کردی


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «المیادین» کے مطابق عراقی سفارتی زرائع نے خبر دی ہے کہ عراق کے وزیراعظم

«حیدر العبادی» نے شیعہ لیڈر آیت الله عیسی قاسم کی عراق میں جلاوطنی کی بحرینی حکومت کی درخواست کو رد کرتے ہوئے اسکی مخالفت کی ہے

عراقی حکام کا کہنا ہے کہ مخالفت کی وجہ شیخ قاسم کی حمایت کرنا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز بحرین فورسز نے آیت الله عیسی قاسم کے منزل پر حملہ کرکے پانچ افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا تھا

بحرین کے شیعہ زرایع کا کہنا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو گھرمیں نظر بند کردیا گیا ہے اور انکے بیٹوں تک کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

3603141

نظرات بینندگان
captcha