ترکی؛ داعش میں بھرتی کے لیے خفیہ مساجد

IQNA

ترکی؛ داعش میں بھرتی کے لیے خفیہ مساجد

9:44 - June 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3503088
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «زمان» کے مطابق استنبول کے مشرقی حصے میں داعش نے نئی مسجد کا افتتاح کیا ہے

ترکی؛ داعش  میں بھرتی کے لیے خفیہ مساجد


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق روزنامہ زمان لکھتا ہے : عدالتی تحقیقاتی اقدامات میں پتہ لگایا گیا ہے کہ

خالص بایونجوک جو ابوحنظله کے نام سے معروف ہے انہوں نے سقاریہ صوبے کے آداپازاری شہر کی اس مسجد کو داعش کی بھرتی کے لیے تعمیر کیا ہے۔


ابوحنظلہ حال ہی میں گرفتار ہوا ہے اور ان سے تفتیش کے نتیجے میں آٹھ دیگر شام جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے جنہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں ابوحنظلہ نے داعش میں شامل کیا ہے.


ابوحنظله سال ۲۰۰۸ سے چار مرتبہ گرفتار ہوچکا ہے مگر دوبارہ آزاد کیا گیا

ابوحنظله کی سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپس موجود ہیں جسمیں وہ کہتا ہے : « شام کی فتح کے بعد ترکی میں آئیں گے اور استنبول کو آزاد کرکے رہیں گے ».

3605752

نظرات بینندگان
captcha