بنگلہ دیش میں ننھا باکمال حافظ

IQNA

بنگلہ دیش میں ننھا باکمال حافظ

11:55 - June 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503110
بین الاقوامی گروپ: دس سالہ بنگلہ دیشی حافظ «محمد خلیل الرحمن»، نے جدہ میں شرکاء کو حیرت زدہ کردیا

بنگلہ دیش میں ننھا باکمال حافظ


ایکنا نیوز- سعودی عرب کے شہر جدہ میں دس سالہ بنگلہ دیشی حافظ «محمد خلیل الرحمن» کا تعلق الھادی قرآنی کمپلیکس سے ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے

الھادی کمپلیکس کے ڈایریکٹر«محمد شفیع عبدالحیکم» کا کہنا ہے : محمد خلیل تین سال پہلے کمپلیکس میں داخل ہوئے اور کم ترین مدت میں زبردست انداز میں قرآن مجید حفظ کرچکا ہے

انکا کہنا ہے کہ پڑھایی کے دوران ایک استاد کو اندازہ ہوا کہ مذکورہ طالبعلم آیت کو نمبر، صفحہ نمبر اور حزب کے ساتھ یاد کرسکتے ہیں۔


عبدالحکیم کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی ننھا حافظ کمپوٹر کی طرح آخر سے شروع کی طرف بھی تیزی اور بغیر غلطی سے آیت کی تلاوت کرسکتا ہے

الھادی کمپلیکس کے سربراہ کے مطابق ننھا حافظ مکمل حفظ کر امتحان بہترین انداز میں پاس کرچکا ہے۔

انکا کہنا تھا: اس ننھے حافظ کو کم عمر ترین حافظ کا لقب دیا گیا ہے جو قرآن کے ساتھ ساتھ پانچ سو احادیث نبوی کو بھی حفظ کرچکا ہے۔

3607164

نظرات بینندگان
captcha