جذبہ خیر سگالی کے تحت لندن میں تین ہزار پھولوں کی تقسیم

IQNA

جذبہ خیر سگالی کے تحت لندن میں تین ہزار پھولوں کی تقسیم

11:59 - June 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3503134
بین الاقوامی گروپ:مانچسٹر حملوں کے حوالے سے اظھار وحدت کے لیے لندن میں تین ہزار گلدستوں کا تحفہ عوام میں تقسیم کیا گیا

جذبہ خیر سگالی کے تحت لندن میں تین ہزار پھولوں کی تقسیم

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «irishtimes» کے مطابق پھولوں کی تقسیم مہم کی ممبر «زکیه بسو» کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مانچسٹرحملوں کے بعد اس مہم کو شروع کیا گیا ہے کیونکہ مغربی ثقافت میں پھول پیش کرنے کو دوستی کی علامت شمار کی جاتی ہے

انکا کہنا تھا: اس مہم کا مقصد اور پیغام یہ ہے کہ مسلمان عوام میں دوستی کے پل کو گرانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔

جذبہ خیر سگالی کے تحت لندن میں تین ہزار پھولوں کی تقسیم

لندن کے باشندے «الیدا ارکولانو» نے اس مہم کو موثر قرار دیتے ہوئے کہا : اس سے وحدت میں اضافہ ہوگا اور یہ پیغام جاتا ہے کہ ہمارے مسلمان دوست اچھے ہمسایے ہیں ۔

ایک اور لندن کے شہری«ژان کولیس» نے اس حوالے سے کہا : مسلمانوں کو شدت پسندی سے مقابلے کی بات کرنی چاہیے اور اس سے انکے اچھے رویے ظاہر ہوں گے

مسلمانوں کی امدادی رقم سے شروع ہونے والی مہم اور کاوش رمضان کے آخر تک جاری رہے گی۔

جذبہ خیر سگالی کے تحت لندن میں تین ہزار پھولوں کی تقسیم

3608834

نظرات بینندگان
captcha