کویت کی مساجد میں سیکورٹی کے خصوصی اقدامات

IQNA

کویت کی مساجد میں سیکورٹی کے خصوصی اقدامات

11:27 - June 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503139
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے موقع پر کویت کی مساجد میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے ہیں

کویت کی مساجد میں سیکورٹی کے خصوصی اقدامات


ایکنا نیوز- کویت کے اخبار روزنامه «الرأی» کے مطابق مساجد پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے علاوہ حفاظتی کیمرے بھی نصب کیے گیے ہیں تاکہ آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھی جاسکے.


مساجد پر مرد اہلکاروں کے علاوہ خواتین فورسز کو بھی تعینات کیا گیا ہے تاکہ خواتین کی تلاشی ممکن ہوسکے.


قابل ذکر ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں کویت کی تمام مسجدیں شب رو ز کھلی رہتی ہیں اور پنجگانہ نماز کے علاوہ مختلف اوقات میں قرآنی اور تربیتی کلاسز منعقد کی جاتی ہیں.

3609130

نظرات بینندگان
captcha