ملایشیاء میں اسلامی فن خطاطی فیسٹیول

IQNA

ملایشیاء میں اسلامی فن خطاطی فیسٹیول

12:34 - June 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503146
بین الاقوامی گروپ: اسلامی فن خطاطی فیسٹیول کوالالمپور میوزیم میں شروع کیا گیا ہے

ملایشیاء میں اسلامی فن خطاطی فیسٹیول


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «financial tribune» کے مطابق اسلامی آرٹ میوزیم اور ایرانی سفارت خانے کے ثقافتی شعبے کے تعاون سے رمضان المبارک کے موقع ہر فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے

اس فیسٹیول میں ایران اور ملایشیاء کے نامور خطاطوں کے فن پارے شامل ہوں گے۔


اس فیسٹیول کے ہمراہ ورکشاپ اور آرٹ کے موضوع پر ماہرین لیکچر بھی دیں گے

اس فیسٹیول کے ہمراہ اسلامی مینیاچر نمایش کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے

3609974

نظرات بینندگان
captcha