
ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ینیشفق» کے مطابق اعتکاف کا معنوی پروگرام ترکی کی چار ہزار سے زائد مساجد میں شروع ہوچکا ہے جنمیں انقرہ کی ۱۰۷ اور استنبول کی ۲۸۵ مساجد شامل ہیں۔
ترکی کی مسجدوں میں اعتکاف کے پروگراموں میں تلاوت قرآن کریم کی عبادت کے پروگراموں میں خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔
ہرسال آخری عشرے میں ترکی کی مسجدوں میں اعتکاف شروع کیا جاتا ہے جسمیں ترک شہری خصوصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں ۔