جرمنی کے مسلمانوں کا تکفیریوں سے اظھار نفرت

IQNA

جرمنی کے مسلمانوں کا تکفیریوں سے اظھار نفرت

11:26 - June 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503153
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے مسلمان آج ایک مظاہرے میں شدت پسندی اور تکفیریوں سے نفرت اور لاتعلقی کا اظھار کریں گے

جرمنی کے مسلمانوں کا تکفیریوں سے بیزاری کا اظھار


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز ایجنسی کے مطابق تکفیری اور شدت پسندی سے بیزاری کا مظاہرہ آج کلن شہر میں منعقد ہوگا جسمیں « وہ ہم میں سے نہیں» کا نعرہ بلند کیا جائے گا ۔


قابل ذکر ہے کہ شدت پسندی سے بیزاری کے اس مظاہرے میں ترکی کے ایک اسلامی گروپ DITIB نے شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔


توقع کی جاتی ہے کہ اسلامی کونسل آف جرمنی کی حمایت سے ہونے والے مظاہرے میں دسیوں ہزار لوگ شرکت کریں گے اور اس کا اہم ترین مقصد شدت پسند تکفیریوں سے لاتعلقی کا اظھار کرنا ہے جنکی وجہ سے اسلام اور مسلمان پوری دنیا میں بدنام ہورہا ہے ۔

3610160

نظرات بینندگان
captcha