
ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق رمضان المبارک کی قرآنی محفلوں میں ایران سے آئے ہوئے قمر بنیهاشم(ع) قرآنی گروپ تواشیح اور دیگر قرآںی فن کا شاندار مظاہرہ کررہا ہے۔
ہرشام کو افطاری سے ایک گھنٹہ قبل مسجد کبود ایروان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرآنی پروگرام شروع کیا جاتا ہے جسمیں ایک پارے کی تلاوت کے بعد تواشیح کا اجراء کیا جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق قرآنی پروگراموں کا سلسلہ رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا ۔