بحرین میں سب سے بڑے جمعے کے اجتماع اب تک نماز سے محروم

IQNA

بحرین میں سب سے بڑے جمعے کے اجتماع اب تک نماز سے محروم

10:44 - July 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503212
بین الاقوامی گروپ: بحرینی سیکورٹی فورسز کی رکاوٹ کی وجہ سے مہینوں سے الدراز کے علاقے میں پیروان اہل بیت نماز جمعہ سے محروم ہیں
بحرین میں سب سے بڑے جمعے کے اجتماع اب تک نماز سے محروم

ایکنا نیوز- بحرین الیوم نیوز کے مطابق مسلسل پچاس ہفتوں سے الدراز کا شیعہ نشین علاقے فورسز کے تشدد اور رکاوٹ ڈالنے کی وجہ سے نماز جمعے کی ادائیگی سے محروم ہیں۔


رپورٹ کے مطابق نمازیوں نے فورسز کی رکاوٹ کے بعد مجبورا مسجد امام صادق(ع) میں انفرادی طور پرنماز ادا کی ۔


آل خلیفہ کا دعوی ہے کہ انہوں نے الدراز میں لوگوں کو نماز سے نہیں روکا ہے اور لوگ آزاد ہیں۔

مذکورہ ایجنسی البتہ اس بات کا اقرار کرتی ہے کہ الدراز کے علاقے میں سخت ترین سیکورٹی میں محاصرے کا عمل جاری ہے۔


3613969

نظرات بینندگان
captcha