لندن؛ تین مساجد کو دھمکی + تصویر

IQNA

لندن؛ تین مساجد کو دھمکی + تصویر

11:20 - July 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503247
بین الاقوامی گروپ: لندن کے مختلف علاقوں میں تین مساجد کو بم رکھنے کی دھمکی دی گیی ہے

لندن؛ تین مساجد کو دھمکی + تصویر


ایکنا نیوز- «یاهو» نیوز کے مطابق لکھے گیے خط میں کہا گیا ہے کہ لندن کو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کے سلسلے میں مساجد کو بموں سے نشانہ بنایا جائےگا۔

مسجد «فورسٹ گیٹ» اور اسکول کے پرنسپل کو بھی ایسا ہی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے

پرنسپل نے «ایوینینگ پوسٹ» سے گفتگو میں کہا: اسکول میں بچے بہت زیادہ ہیں اور ہم نے اس دھمکی کے حوالے سے پولیس کو رپورٹ کی ہے

لندن؛ تین مساجد کو دھمکی + تصویر

انکا کہنا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنا بدترین جرم ہے۔

انٹی ٹروریسٹ فورس کے عہدہ دار نے کہا ہے کہ دھمکیوں کا جایزہ لیا جارہا ہے.

انکا کہنا تھا کہ مذکورہ دھمکیوں کا «یورک شر» شہر کی مسجد کو ملنے والی دھمکی سے ربط معلوم ہوتا ہے۔

3616576

نظرات بینندگان
captcha