بنگلہ دیش میں برما کے پناہ گزینوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ کا اظھار تشویش

IQNA

بنگلہ دیش میں برما کے پناہ گزینوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ کا اظھار تشویش

12:52 - July 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3503264
بین الاقوامی روپ: اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے امور کے کمشنر فیلیپو گرانڈی نے بنگلہ دیش میں برما کے مہاجرین کی حالت زار پر تشویش کا اظھار کیا ہے

بنگلہ دیش میں برما کے پناہ گزینوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ کا اظھار تشویش


ایکنا نیوز- نیوز چینل «Press TV» کے مطابق فیلیپو گرانڈی نے بنگلہ دیش میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا : مہاجرین کی سہولیات ناکافی ہیں اور پناہ گزینوں کی حالت زار افسوسناک ہے

پناہ گزین کیمپوں کے دورے کے بعد انہوں نے ان کی حالت زار پر تحفظات کا اظھار کیا ہے

صوبہ راخین سے ملنے والی بنگلہ دیشی سرحد پر بڑی تعداد میں میانمار کے پناہ گزین بدترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔


گرانڈی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے تاکہ ان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کیا جاسکے اور ان پر سختی سے گریز کرنا ہوگا ۔

روہنگی مسلمان سالوں سے ظم و ستم کا شکار ہے اور اکتوبر سال ۲۱۰۶ کے بعد سے بدترین تشدد کے نتیجے میں ہزاروں لوگ دیگر ممالک میں ہجرت پر مجبور ہوچکے ہیں ۔

3617853
نظرات بینندگان
captcha