
ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق مصری کلیساوں کے ترجمان «بولس حلیم» کے مطابق مصر میں عیسایی اسقف اعظم «تواضروس دوم» کے حکم پر قاہرہ سمیت ملک بھر کے کلسیاوں میں ہونے والی تمام تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
گذشتہ دنوں مصر میں کلیساوں کے قریب ہونے والے واقعات اور داعش کی دھمکیوں کے تناظر میں تمام پروگرامز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔