خونی جمعہ؛ الاقصی شہداء کی تعداد میں اضافہ

IQNA

خونی جمعہ؛ الاقصی شہداء کی تعداد میں اضافہ

12:40 - July 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503304
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی وزارت صحت کے الاقصی جمعے میں شہدا کی تعداد تین تک پہنچ گیی
خونی جمعہ؛ الاقصی شہداء کی تعداد میں اضافہ

ایکنا نیوز- العالیم نیوز چینل کے مطابق قدس شریف مشرقی ضلع ابودیس میں محمد محمود لافی نامی جوان کو صھیونی فورسز نے دل کے مقام پر گولی مار کرشہید کردیا گیا

اس سے پہلے جمعےکو دو دیگر فلسطینی بھی شہادت پر فایز ہوگیے تھے

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں مختلف مقامات پر حالات کشیدہ ہیں اور کیی مقامت پر جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں.


معافلسطین نیوز کے مطابق فلسطینی ہلال احمر نے علان کیا ہے کہ جھڑپوں میں کم از کم ۷۲ فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں

هلال احمر فلسطین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رام اللہ پر حملوں میں ۶۸ فلسطینی زخمی ہویے ہیں جبکہ بیت لحم میں ۵۴ فلسطینوں کی زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔

3621315

نظرات بینندگان
captcha