
ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر علیمحمد سابقی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا : کورس گذشتہ ایک مہینے سے جاری ہے اور ہر ہفتے کے دن ایرانی مرکز میں کلاس منعقد کی جاتی ہے
انکا کہنا ہے کہ کورس بیس ہفتے تک جاری رہے گا اور اسمیں ہر عمر کے خواہشمند افراد شرکت کرسکتے ہیں۔
سابقی کا مقصد جدید طرز پر تلاوت کے اصولوں سے آشنائی اس کورس کا اہم مقصد ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی ماہر قرآن علیرضا ناظم اس کورس میں استاد کے فرایض انجام دیں گے۔
ایرانی ثقافتی سفیر کے مطابق قرآت، تحقیق و ترتیل اور روخوانی کے جدید طرز پر گر اس کورس میں سکھایے جائیں گے۔