امریکہ ؛ مسجد «مڈیسون» میں خواتین کے لیے اسلامی کلاسز

IQNA

امریکہ ؛ مسجد «مڈیسون» میں خواتین کے لیے اسلامی کلاسز

15:31 - August 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3503359
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست ویسکانسین کے شہر مڈیسون کی مسجد «السنه» میں مسلمان خواتین کے لیے درس فقہ کا اہتمام کیا گیا ہے

امریکہ ؛  مسجد «مڈیسون» میں خواتین کے لیے درس شریعت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « madisonmuslims» کے مطابق مسجد «السنه» میں ہر اتوار کو شام پانچ بجے مسلمان خواتین کے لیے درس فقہ کا اہتمام کیا گیا ہے

اس کلاس میں خواتین اسلامی شریعت کے مختلف امور پر بات چیت اور سوال و جواب کرسکتی ہیں۔

اس درس کو آن لاین بھی اس مرکز کی ویب سایٹ پر دیکھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔


السنہ مسجد کے استاد حاجی جالو نے کہا کہ ہم سب مسلمان خواتین کو دعوت دیتے ہیں کہ اس موقع سے فایدہ اٹھاتے ہوئے کلاسز سے بھرپور فایدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔

3625756

نظرات بینندگان
captcha