اسلاموفوبیا کے اثرات ریڈیو لندن میں

IQNA

اسلاموفوبیا کے اثرات ریڈیو لندن میں

13:30 - August 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503382
بین الاقوامی گروپ: لندن ریڈیو میں اینکر پرسن کی پوسٹ کے لیے مسلم تعصب کا پہلو کھل کر سامنے آگیا

اسلاموفوبیا  کے اثرات ریڈیو لندن میں


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ « lbc» کے مطابق داستان گویی کے لیے پوسٹ پر تعیناتی سے قبل مسلم تعصب کو سوشل میڈیا پر اچھالا گیا

پوسٹ کے لیے درخواست کرنے والے انجنیر نے جب اپنے مسلمان باپ کا نام لیا تو کوئی جواب نہیں دیا گیا مگر جب دوبارہ اپنی عیسایی ماں کا نام لیا تو ریڈیو «LBC» سے مثبت جواب دیا گیا

انہوں نے عیسائی ماں کے نام کے ساتھ پروگرام «اقوام و مذاہب میں ہم آہنگی»میں اپنی اس داستان کو پیش کیا جسپر ملے جلے رد عمل سامنے آئے۔


رپورٹ کے مطابق سروے میں معلوم ہوا کہ برطانیہ میں مسلمان مردوں کو عیسائی مذہب کے مقابلے میں چھتّر فیصد کم روزگار حاصل کرنے کے مواقع ملتے ہیں

سروے کے مطابق اسلامی نام یا القاب کے ساتھ عیسائی نام کے مقابلے میں تین گناہ کمتر انٹرویو وغیرہ میں شرکت کے چانس ملتے ہیں۔

3628245

نظرات بینندگان
captcha