کشمیر کے یتیم بچّوں کے لیے برطانیہ میں امدادی فٹبال میچ

IQNA

کشمیر کے یتیم بچّوں کے لیے برطانیہ میں امدادی فٹبال میچ

11:19 - August 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503443
بین الااقوامی گروپ: برطانیہ کے کیشلی شہر کے مسلمان فٹبالروں نے کشمیر کے یتیم بچوں کی مدد کے لیے نمائشی میچ کا اہتمام کیا

کشمیری یتیموں کے لیے فنڈ جمع کرانے کے لیے برطانیہ میں فٹبال میچ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «keighleynews» کے مطابق کیشلی شہر کے مارلی فٹبال گراونڈ میں مانچسٹر شہر کے اولڈہام ٹیم کے ساتھ دوستانہ میچ کا اہتمام کیا گیا۔


سترہ سالہ مسلمان فٹبالر «فیضان قانی» کا اس بارے میں کہنا تھا: میچ میں یتیم کشمیری بچوں کے لے سات سو یورو جمع کیا گیا جسکو رہایش و مساجد اور میرپور کے یتیم بچوں کے لیے ارسال کیا جائے گیا ۔


کیثلی شہر کے تاجربرادری، کمپیوٹر گیمز کمپنی اور بعض مسلمان فٹبالرون کے تعاون سے میچ منعقد کیا گیا ۔

3633424

نظرات بینندگان
captcha