دبئی میں ملایشیاء کی حلال مصنوعات کی نمائش

IQNA

دبئی میں ملایشیاء کی حلال مصنوعات کی نمائش

13:18 - August 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503470
بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کی حلال مصنوعات کی نمائش اٹھارہ سمتبر سے دبئی میں شروع ہورہی ہے
دبئی میں ملایشیاء کی حلال مصنوعات کی نمائش


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «saudigazett» کے مطابق پندرہ مختلف کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ حلال نمایش منعقد کی جارہی ہے جسکی سربراہی ایگریکلچر کے وزیر کررہے ہیں۔

ملایشین وفد کے ترجمان «شهید بن ابوبکر» کا کہنا ہے کہ حلال شعبوں میں ملایشیاء کی ابھرتی ترقی کے پیش نظر اس نمایش کا منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


دبیی میں حلال مصنوعات کی نمایش کو اہم حیثیت حاصل ہے جو ۲,۳ ٹریلین ڈالرمالیت کے ساتھ میڈل ایسٹ کی اہم نمایشوں میں شمار کیا جاتا ہے

دبیی ایرپورٹ کے قریب ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس نمایش میں چالیس ممالک سے چار ہزار اقتصادی ماہرین اور تاجروں کی شرکت متوقع ہے جسمیں خوراک و مشروبات کے علاوہ حلال کاسمیٹیکس بھی شامل ہیں۔

3635426

نظرات بینندگان
captcha