مشرقی ایشاء میں حجاب کے نیے اسٹائل کی پذیرائی

IQNA

مشرقی ایشاء میں حجاب کے نیے اسٹائل کی پذیرائی

9:01 - September 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503483
بین الاقوامی گروپ: حجاب کا نیا انداز اور نمونہ تیزی سے مشرقی ایشیائی ممالک میں مقبول ہورہا ہے

مشرقی ایشاء میں حجاب کے نیے اسٹائل کی پذیرائی

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی شفقنا کے مطابق برونائی ایک چھوٹا مگراقتصادی حوالے سے خوشحال اسلامی ہے جو تیل کی برآمدات کی وجہ سے امیر ممالک میں شمار ہوتا ہے مگر حالیہ دنوں میں شاہی خاندان کی ایک خاتون نے اسکارف کا نیا ماڈل متعارف کرا کے دھوم مچائی ہے۔

ولی عھد کی اہلیہ ملکه سارا جو اس شعبے میں ماہر ہے انکی متعارف کردہ اسکارف کے چرچے خاص شہرت حاصل کرچکی ہے۔

مخصوص باریک اور مختلف رنگوں والی حجاب اس وقت تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے جسکے مختلف نمونے زیل کی تصاویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

مشرقی ایشاء میں حجاب کے نیے اسٹائل کی پذیرائی

مشرقی ایشاء میں حجاب کے نیے اسٹائل کی پذیرائی

مشرقی ایشاء میں حجاب کے نیے اسٹائل کی پذیرائی

3636773

نظرات بینندگان
captcha