پیرس میں کربلا نمائش کا اہتمام

IQNA

پیرس میں کربلا نمائش کا اہتمام

8:25 - October 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503715
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں عراقی سفارت خانے اور آستانہ حسینی کے تعاون سے پیرس میں کربلا معلی ڈکومنٹری کی نمائش منعقد ہوگی

پیرس میں کربلا نمائش کا اہتمام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «نون» کے مطابق عراقی سفارت خانے کے تعاون سے پیرس میں اگلے ہفتے کو کربلا تصویری نمایش اور ڈکومنٹری فلم کی نمایش منعقد ہوگی

عراقی سفارت خانے کے اسٹاف حیدر راضی شمرتی کا کہنا ہے : آستانہ حسینی کے تعاون سے پیرس میں فلمی اور تصویری نمایش منعقد کی جائے گی

تصویری نمایش میں کربلا کی تاریخی اور پینٹنگ تصاویر اس میں شامل ہیں۔


پیرس میں آستانہ حسینی کے نمایندے حسن علی کاظم کا اس بارے میں کہنا ہے: آستانہ حسینی کے ثقافتی شعبے کے تعاون سے عراقی سفارت خانے میں نمایش منعقد کی گیی ہے اور اس کے بعد نمایش کے آثار کو " غدیر" اسلامی ثقافتی ہال میں منتقل کیے جائیں گے۔

آستانہ حسینی کے سیکریٹری انفارمیشن نعمت عبدالکریم نے اس نمایش کو عراقی سفارت خانے اور فرانس کے درمیان ثقافتی تعلقات کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے مستقبل میں اچھے اثرات مرتب ہوں گے/.

3656347

نظرات بینندگان
captcha