عمان میں «شب شعر حسینی» کا انعقاد

IQNA

13:55 - October 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3503741

عمان میں «شب شعر حسینی» کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ: عمان کے شہر مسقط میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے محفل شب شعر کا اہتمام کیا گیا تھا

عمان میں  «شب شعر حسینی» کا انعقاد


ایکنا نیوز- اس محفل میں مختلف ممالک جیسے بحرین، سعودی عرب اورعمان کے مختلف شعراء نے امام حسین(ع) اور اہل بیت کے حوالے سے کلام پیش کیا۔

محفل شعر میں شعراء نے امام عالی مقام کی مظلومیت اور استقامت پر عقیدت کا اظھار اور اہل بیت کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا

محفل مسالمہ کا اہتمام اربعین امام مظلوم کے مناسبت سے کیا گیا تھا

محفل میں سعودی دانشور جاسم المشرف نے مقالہ پیش کیا اور اپنی شاعری کی کتاب شرکاء کو تحفے میں دیا /.

3658461

نظرات بینندگان
captcha