رحلت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے؛ بصره میں مصری قاریوں کے ساتھ محفل حسن قرآت

IQNA

رحلت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے؛ بصره میں مصری قاریوں کے ساتھ محفل حسن قرآت

14:07 - November 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503812
بین الاقوامی گروپ: بصری کی قرآنی انجمن کے تعاون سے رحلت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے محفل حسن قرآت میں مصر کے نامور قاری «عبدالناصر حرک» شریک ہوںگے

رحلت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے؛بصره میں مصری قاریوں کے ساتھ محفل حسن قرآت


ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق کل بروز جمعہ سترہ نومبر کو بصری کی جامع مسجد «الملاک»میں محفل حسن قرآت منعقد ہورہی ہے جسمیں مرجع عالیقدر آیت‌الله العظمی سیستانی کے نمایندے «شیخ علی مظفر» خصوصی شرکت کریں گے۔


رحلت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے منعقدہ مجلس حسن قرآت میں مصر کے نامور قاری اور جامعہ الازھر یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طالبعلم عبدالناصر حرک خصوصی شرکت اور تلاوت کا اعزاز حاصل کریں گے۔


بصرہ قرآنی انجمن کے تعاون سے بصرہ صوبے کے مختلف شہروں میں مختلف مواقعوں پر قرآنی مقابلے ، محافل اور کورسز منعقد کیے جاتے ہیں /۔

3663858
نظرات بینندگان
captcha