مسلم فوبیا میں شدید اضافہ؛ امریکہ میں مسلمانوں کے برے دن

IQNA

مسلم فوبیا میں شدید اضافہ؛ امریکہ میں مسلمانوں کے برے دن

7:01 - November 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503837
بین الاقوامی گروپ: تازہ سروے کے مطابق آخری پندرہ سالوں میں مسلم فوبیا میں شدت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے

مسلم فوبیا میں شدید اضافہ؛امریکہ میں مسلمانوں کے برے دن


ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی World Religion News؛ کے مطابق امریکہ میں اقلیتوں کی زندگی بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے

امریکی سروے مرکز پیو کے مطابق سال 2016 میں سال 2001 سے زیادہ مسلمانوں کو مشکلات کا سامنا رہا ہے

سال 2001 میں صرف 93 حملوں کے واقعات رونما ہوئے تھے جبکہ سال 2015 میں 91 اور سال 2016 میں یہ تعداد اچانک 217 تک جاپہنچی۔

اس سروے اور رپورٹ کو ایف بی آئی نے پیش کی ہے جو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے حوالے سے پولیس کی مدد سے تیار کی گیی ہے۔


حملوں کے علاوہ دھمکی، ہراساں کرنے اور انکو توہین کے واقعات میں بھی بیحد اضافہ ہوا ہے

بلاشبہ امریکہ میں مسلمان تعصب و نفرت کے سخت ترین دنوں کے تجربہ کررہے ہیں

بہت سے ماہرین کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں مسایل میں اضافہ ہوا ہے/.

3665356

نظرات بینندگان
captcha