
ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی «عیون الخلیج» کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے قرآنی نسخوں کو شہید کرنے کا واقعہ مسجد «البهاء» جو «الروضة» کے علاقے واقع ہے شهر «سیئون» میں رونما ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد نے قرآنی نسخوں کو شہید کرنے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ سجادہ نماز اور مسجد کے اندر دیگر توہین آمیز اقدامات بھی کیے ۔
اب تک اس توہین آمیز اقدام کا مقصد معلوم نہیں ہوسکا ہے اور نہ ہی کسی شخص یا گروہ نے ذمہ داری قبول کی ہے/.